اپ نے کبھی سوچا ہے کہ اپ کی سفلتا کا سب سے

بڑا دشمن کون ہے اپ کی غریبی اپ کے سن سادہ یا پھر اپ کی قسمت نہیں ان میں سے کوئی نہیں سب سے خطرناک دشمن ہے اپ اور اپ کی ٹالنے کی عادت جب بھی اپ کے پاس کوئی بھی ضروری کام اتا ہے اپ کل پر ڈال دیتے ہو اس کے بعد فرض ہو اور یہ ٹالنے کی اپ کی عادت تھی بن گئی یعنی اپ ایک سٹوڈنٹ ہیں تو اپ کو پڑھنا اج ہے لیکن اپ موبائل اٹھا لیتے ہیں اور ریز دیکھنے بیٹھ جاتے ہیں اور اس کام کو کل پر ٹال دیتے ہیں اور جب الزام اتا ہے تو اپ پچھتاتے ہیں کبھی اپ نے سوچا ہے کہ اپ کاموں کو ٹالتے کیوں ہیں کیونکہ اپ کا دماغ ہمیشہ اسان راستوں کو چنتا ہے جہاں پر بھی کمفرٹ ملتا ہے وہیں پر بھی جم کر بیٹھ جاتا ہےکٹھن کام کو دیکھتے ہی بہانے بناتا ہے کہ میرا موڈ نہیں ہے کل کروں گا یا بعد میں کر لوں گاجم کا منصوبہ بنایا لیا لیکن جیسے ہی صبح الام بجا اپ نے دیکھا کہ موسم خراب ہے اور بہانہ بنا کر پھر سے تو اور یہ جو اپ کا فٹنس کا سپنا ہے نا یہ

سپنے میں ہی رہ جاتا ہے کبھی اپ نے سوچا ہے کہ اپ کاموں کو ٹالتے کب ہیں جب بھی کام بڑا ہوتا ہے اپ کو ڈر لگتا ہے اپ کو پتہ نہیں ہوتا ہے کہ اسے شروع کہاں سے کرنا ہے اپ کو بزنس شروع کرنا ہے اپ کے پاس ائیڈیا بھی ہے لیکن اپ ایکشن نہیں لے رہے سالوں بھی چاہتے ہیں وہ ائیڈیا کسی اور کا سٹارٹ اپ بن جاتا ہے اور اپ دیکھتے ہی رہ جاتے ہیں یہ ٹالنے کی عادت جنگ کہاں سے لیتی ہے اپ کے دماغ سے اپ کے کانفرنس اپ کے مائنڈ سیڈ تھے جہاں اس کو اسانی ملتی ہے وہ وہیں پر جا کر بیٹھ جاتا ہے اور اپ کو کوئی کام نہیں کرنے دیتا اپ کو ہیلتھ چیک اپ کرانا ہے لیکن ڈر لگتا ہے کہ ہیل چیک اپ کرانے کے بعد کوئی بیماری سامنے نہ ا جائے اور ایسااور ایسا کرتے کرتے ہی کئی لوگ اپنی بیماریوں کو بڑا کر لیتے ہیں گھی بیماریوں میں سب سے بڑی بیماری کینسر ہے تو یاد رکھیے گا کہ سنپلتا میں سب سے بڑی بیماری اپ کے ٹالنے کی عادتواقعی میں سے بچنا چاہتے ہو تو دھیان سے سنو کہ اس سے کیسے بچو جب بھی اپ کو کوئی کام ملتا ہے تو اسے چھوٹے چھوٹے حصوں میں بانٹو اور دھیرے دھیرے کر کے اسے کرتے چلے جاؤپانچ سیکنڈ کا فارمولا یوز کرو اپنے اپ سے کہو پانچ چار تین دوایک اور اس کام کو کرنے کے لیے سٹارٹ ہو جا کسی بھی کام کے لیے ڈیڈ لائن ٹے کرو اور ڈیڈ لائن پر کام ہونے پر اپنے اپ کو ریوارڈ دو اور یہ دی ڈیڈ لائن پر کام نہیں ہو پاتا ہے تو اپنے لیے فنشمنٹ رکھ جب بھی کام کر رہے ہو تو اپنے فون کو دور رکھ دو کیونکہ یہ فون اپ کا کام نہیں ہونے دے گا اپ کے سمے کو برباد کر دے اور اپنے اپ سے پوچھو کہ جو کام اپ کرنا چاہتے ہو اسے کیوں کرنا چاہتے ہو میری اپ کا وہاں ہے اپ کو مل گیا تو پھر اپ اپنے کام کو اسانی سے کر سکتے ہیں اسے ڈھالیں گے نہیں یاد رکھنا کہ ڈال مٹول کریہ آپ کے خوابوں کا قاتل ہے۔سوچ سوچ کر اپنی زندگی کو برباد مت کرو ڈر کر کے اگے بڑھنا یاد رکھو کہ کل کبھی نہیں اتا جو اتا ہے وہ ہے اج ابھی کرو اس لیے اٹھو ایکشن لو اور خود کامیاب ادمی بناؤ


Hi, this is a comment.
To get started with moderating, editing, and deleting comments, please visit the Comments screen in the dashboard.
Commenter avatars come from Gravatar.